ہالی وڈ فلم ڈیتھ آن دی نائل نے رواں ہفتے ایک کروڑ اٹھائیس لاکھ ڈالر کما لئے

لاہور : ہالی وڈ فلم ڈیتھ آن دی نائل فلم بینوں کو بھا گئی، ایک کروڑ اٹھائیس لاکھ ڈالر کما کر امریکی باکس آفس پر رواں ہفتے سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ قدیم مصرکے دریائے نیل پر لگژری شپ میں قتل کا معمہ، جرم کے گرد گھومتی فلم ڈیتھ آن دی نائل…

زندگی کے آخری سالوں میں لتا تنہائی سے بھاگنا چاہتی تھیں : دھرمیندر

ممبئی :  بالی وڈ کے سینئر اداکار دھرمیندر نے کہا ہے کہ انہوں نے محسوس کیا کہ اپنی زندگی کے آخری سالوں میں لتا منگیشکر تنہائی سے بھاگنا چاہتی تھیں۔ دھرمیندر نے اپنے انٹرویو میں کہا کہ جب مجھے معلوم ہوا تھا کہ لتا منگیشکر میرے لیا…

گوجرانوالہ : ویل چیئرکرکٹ میچ لاہور کی ٹیم نے سخت مقابلے کے بعد جیت لیا

گوجرانوالہ : گوجرانوالہ میں معذور افراد کی ٹیموں کے درمیان ویل چیئرکرکٹ میچ ہوا، لاہور نے گوجرانوالہ کو شکست دے کر فتح اپنے نام کر لی۔ جناح سٹیڈیم میں گوجرانوالہ اور لاہور کی ویل چیئر کرکٹ ٹیموں کے درمیان میچ ہوا جس میں معذور افراد ویل…

زلمی ، کنگز میچ کے بعد پریزینٹر ایرن ہالینڈ نے شادی کی پہلی سالگرہ کا کیک کاٹا

لاہور : پشاور زلمی اور کراچی کنگز کے میچ کے بعد پریزینٹر ایرن ہالینڈ نے اپنی شادی کی پہلی سالگرہ کا کیک کاٹا۔ پی ایس ایل آفیشلز کے ایکشن توجہ کا مرکز ہیں، پریزینٹر ایرن ہالینڈ نے شادی کی پہلی سالگرہ کا کیک کاٹا۔ پچھلے سال شادی کے دو…

چودھری برادران سے تعاون مانگنا انکے بیانیے کی نفی ہے : شاہ محمود قریشی

ملتان : شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ایک عدم اعتماد کی بات کرتا ہے تو دوسرا عام انتخابات کی، نون لیگ میں دودھڑے بن چکے، اپوزیشن کی صفوں میں یکسوئی نہیں، چودھری برادران سے تعاون مانگنا ان کے بیانیے کی نفی ہے، تحریک عدم اعتماد کا سیاسی طور پر…

پاکستان میں بیروز گار پی ایچ ڈی نوجوانوں کی تعداد پانچ ہزار سے متجاوز

اسلام آباد : پاکستان میں پی ایچ ڈی کرنے والے صرف ساٹھ فیصد نوجوان ہی باعزت روزگار حاصل کرنے میں کامیاب ہوتے ہیں۔ ملک میں بے روز گار پی ایچ ڈی ڈگری ہولڈرز کی تعداد پانچ ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ تعلیمی میدان میں اعلیٰ ترین ڈگری لینے کے…

اپوزیشن پیسے ہاتھ میں اٹھائے بکاؤ مال کی تلاش میں، اب ان کو کوئی بکاؤ مال نہیں ملے گا : حسان خاور

لاہور : حسان خاور کا کہنا ہے پی ٹی آئی کے اتحادی حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں، اپوزیشن نے ایک اسٹیج ڈرامہ شروع کر رکھا ہے، پیسے ہاتھ میں اٹھائے بکاؤ مال کی تلاش میں ہے مگر اب ان کو کوئی بکاؤ مال نہیں ملے گا۔ ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے…

تحریک انصاف کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس ، سیاسی صورتحال کا جائزہ

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ملکی سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی اجلاس میں پارٹی کے انتظامی امور کا بھی جائزہ لیا گیا جبکہ…

‏وزیراعظم کا 18 ویں ترمیم اور پارلیمانی جمہوریت مخالف بیان قابل مذمت : شیری رحمان

اسلام آباد : شیری رحمان نے کہا ہے کہ ‏وزیراعظم کا 18 ویں ترمیم اور پارلیمانی جمہوریت مخالف بیان قابل مذمت ہے، ‏صوبوں کے ساتھ عدم تعاون کی ذمہ دار وفاقی حکومت ہوتی ہے۔ پیپلزپارٹی کی مرکزی نائب صدر و سینیٹر شیری رحمان نے سماجی رابطے کی…

اپوزیشن کے نمبرز پورے ہونگے نہ ہی ان کا حکومت ہٹاؤ مشن کامیاب ہوگا : گورنر پنجاب چودھری سرور

لاہور :  گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا کہ اپوزیشن کے نمبرز پورے ہونگے نہ ہی ان کا حکومت ہٹاؤ مشن کامیاب ہوگا، پارٹی اور اتحادی جماعتوں کا وزیر اعظم عمران خان پر مکمل اعتماد ہے۔ گورنر پنجاب سے پارٹی وفود نے ملاقاتیں کیں۔ اس موقع پر…