پاکستان میں تھوڑی سی غربت کم ہوئی ہے جسے کامیابی سمجھتا ہوں، وزیراعظم

 اسلام آباد:  وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں تھوڑی غربت کم ہوئی ہے جسے کامیابی سمجھتا ہوں۔ وزیرِاعظم نے ڈیجیٹل پیمنٹ سسٹم “راست” کے اجراء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یواین ڈی پی کی رپورٹ میں کہاگیا تھا کہ خیبرپختونخوا…

وزیراعظم کے خلاف غیر مناسب ٹرینڈ پر وفاقی وزیر اعجاز شاہ آبدیدہ ہوگئے

اسلام آباد:  وفاقی وزیر برائے انسدادِ منشیات (اے این ایف) اعجاز شاہ وزیراعظم عمران خان کے خلاف سوشل میڈیا ٹرینڈ دیکھ کر آبدیدہ ہوئے اور کہا کہ انہوں نے ماضی میں کبھی کسی وزیراعظم کے خلاف ایسی مہم نہیں دیکھی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق…

پی ٹی آئی کا خیبر پختونخوا میں اپوزیشن کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ

 اسلام آباد:  پاکستان تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا میں اپوزیشن کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کیا ہے ساتھ ہی تحریک انصاف نے پرویز خٹک کو خیبر پختون کا پارٹی صدر بھی مقرر کردیا۔ وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے وزیر دفاع پرویز خٹک کے ہمراہ…

پیپلز پارٹی نے لانگ مارچ کا روٹ پلان جاری کردیا

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عوامی مارچ کے روٹ پلان کی منظوری دے دی جس کے بعد روٹ پلان جاری کردیا گیا،عوامی  مارچ 27 فروری کو کراچی سے روانہ ہوگا اور 10 دن میں 34 مختلف شہروں سے ہوتا ہوا اسلام آباد پہنچے گا۔ ایکسپریس نیوز…

یوکرائن کی سرحد سے روسی فوجوں کی واپسی شروع

ماسکو:  روسی فوج کے اہلکار یوکرائن کی سرحد سے واپس اپنے فوجی اڈوں میں لوٹنا شروع ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مشقوں کے بعد فوجی اہلکاروں کو یوکرائن کی سرحد سے واپس فوجی اڈے بلا…

بھارت میں واٹس ایپ اسٹیٹس لگانے پر کشمیری طالب علم گرفتار

بھوپال:  بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں پلوامہ حملے سے متعلق واٹس ایپ اسٹیٹس پر ناراض بی جے پی رہنما کی شکایت پر پولیس نے کشمیری طالب علم کو حراست میں لے لیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے سرکاری کالج میں زیر تعلیم…

اقوام متحدہ، بھارت میں حجاب پر پابندی اور اسلاموفوبیا واقعات کا نوٹس لے، او آئی سی

جدہ:  اسلامی ممالک کی نمائندہ تنظیم او آئی سی نے بھارت میں مسلم نسل کشی کی دھمکی، بڑھتے ہوئے اسلاموفوبیا واقعات اور حجاب پر پابندی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ مودی حکومت مسلمانوں کے خلاف تشدد کے واقعات کو روکے۔ عالمی خبر…

عاطف اسلم کا لتا منگیشکر کو جذباتی انداز سے خراج عقیدت

پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے  بھارت کی آنجہانی لیجنڈری گلوکارہ لتا منگیشکر کو خراج تحسین پیش کیا، جس کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی ہے۔ دو روز قبل دبئی میں منعقدہ کنسرٹ کے دوران عاطف اسلم نے لتا منگیشکر کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے…

بھارتی اداکارہ شاہد آفریدی کی ’نرس‘ بننے کی خواہشمند

ممبئی:  بھارتی اداکارہ ماہیکا شرمانے پاکستانی آل راؤنڈر اور سابق کپتان شاہد آفریدی کی ’’نرس‘‘ بننے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ حال ہی میں ویلنٹائن ڈے کے موقع پر اداکارہ ماہیکا شرما نے ایک انٹرویو کے دوران اپنی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا…

شعیب ملک کی ذمہ دارانہ بلے بازی، زلمی کی لڑ کھڑاتی بیٹنگ لائن سنبھل گئی

 لاہور:  پاکستان سپرلیگ سیزن 7 کے میچ میں پشاور زلمی کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف پہلے بیٹنگ میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا مگر شعیب ملک اور حسین طلعت نے آکر بیٹنگ لائن کو سہارا دے کر ٹیم کی پوزیشن کو بہتر بنا دیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم…