برازیل میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، 100 افراد ہلاک

برازیل کے شہر پیٹرو پولس میں طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث مختلف حادثات میں 100 کے قریب افراد ہلاک اور درجنوں لاپتہ ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پہاڑی علاقے میں ہونے والی طوفانی بارشوں نے ہر طرف تباہی مچا دی، درجنوں…

بھارت میں شادی کی تقریب میں شریک 13 افراد کنویں میں گر کر ہلاک

نئی دہلی: بھارت میں خواتین اوربچوں سمیت 13 افراد کنویں میں گرنے سے ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش کے گاؤں کش نگرمیں شادی کی تقریب میں شریک 13 افراد کنویں میں گرکرہلاک ہوگئے۔ مرنے والی میں ایک سال کا بچہ اور10سال کی…

اسرائیل کا دمشق میں فوجی اڈے پر حملہ

اسرائیل نے دمشق میں شامی فوج کے اڈے پر راکٹ حملہ کردیا ہے۔ شام کے سرکاری میڈیا صنعا کے مطابق اسرائیل نے شام کے دارالحکومت دمشق کے جنوبی حصے میں موجود فوجی اڈے کو نشانہ بنایا۔ رواں ماہ اسرائیل کی جانب سے یہ دوسرا حملہ ہے۔ اس سے قبل 9 فروری…

’یوکرین کے پاس نیٹو میں شمولیت کے علاوہ کوئی راستہ نہیں

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ یوکرین کے پاس اپنے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے نیٹو اتحاد میں شمولیت کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ہے۔ یوکرین کے صدر نے بی بی سی کو بتایا کہ نیٹو اتحاد میں شمولیت آسان نہیں ہو گی لیکن ان کے ملک…

مکہ سے مدینہ بلٹ ٹرین چلانے کیلئے 28 ہزار خواتین نے درخواست دیدی

سعودی عرب میں بلٹ ٹرین ڈائیورزکی اسامی کےلئے28ہزارخواتین نے درخواست دے دی۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں خاتون ٹرین ڈرائیورکی30 اسامیوں کے اشتہارکے جواب میں 28ہزارخواتین نے درخواستیں بھیج دیں۔ منتخب 30 خواتین ٹرین ڈرائیورز مکہ اورمدینہ…

پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر اضافے کی تجویز وزیراعظم کو موصول

اسلام آباد: اوگرا نے وزیراعظم کو پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر اضافے کی تجویز ارسال کردی جسے وزیراعظم نے نظرثانی کے لیے واپس بھیج دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم آفس کو آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)  کی جانب سے پیٹرولیم…

پیٹرول کی قیمت بڑھانے کے سوا کوئی چارہ نہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد:  حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کرلیا، وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمت بڑھانے کے سوا کوئی چارہ نہیں، اسٹے آرڈرز کے سبب حکومت کے کھربوں روپے پھنسے ہوئے ہیں جس کی وجہ سے انتظامی بحران…

این سی او سی کا 10 فیصد سے کم کورونا شرح والے شہروں میں پابندیاں اٹھانے کا فیصلہ

اسلام آباد:  نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر نے ملک کے 10 فیصد سے کم کورونا مثبت والے علاقوں سے پابندیاں اٹھالیں۔ این سی او سی نے کورونا پابندیوں کے حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کردیا جس کے تحت 10 فیصد سے کم کورونا مثبت والے علاقوں سے پابندیاں…