عامر لیاقت کی سابقہ بیویوں کا خرچہ کون چلاتا ہے؟

حال ہی میں تیسری بار شادی کے بندھن میں بندھنے والے عامر لیاقت حسین نے بتایا ہے کہ ان کی دونوں سابقہ بیویوں کا خرچہ کون چلاتا ہے۔ عامر لیاقت حال ہی میں اپنی نئی اور تیسری بیوی کے ہمراہ یوٹیوبر نادر علی کے پوڈ کاسٹ میں شریک ہوئے جہاں انہوں…

روس کے یوکرین پر حملے کی صورت میں فضائی انخلا ممکن نہیں ہو گا، برطانیہ

برطانوی مسلح افواج کے وزیر نے خبردار کیا ہے کہ رائل ایئر فورس یوکرین سے برطانوی شہریوں کے انخلا میں مدد دینے کی پوزیشن میں نہیں ہوگی اس لیے تمام برطانوی شہریوں کو چاہیے کہ وہ اسی وقت یوکرین چھوڑ دیں۔ دوسری جانب امریکی حکام نے یوکرین میں…

حجاب پر پابندی: داخلی مسائل پر بیانات کا خیرمقدم نہیں کیا جائے گا، بھارت

بھارت میں اسکولوں اور کالجوں میں مسلمان طالبات کے حجاب پر پابندی کے حوالے سے احتجاج اور تنازع جاری ہے جس پر پاکستان اور امریکی حکام نے مذمت بھی کی جبکہ بھارتی وزارت خارجہ امور نے کہا کہ ہمارے داخلی مسائل پر ہمدردانہ بیانات کا خیرمقدم نہیں…

روس کسی بھی وقت یوکرین پر حملہ کر سکتا ہے ، امریکا

واشنگٹن : امریکا نے روسی افواج کے یوکرین پر حملے کے پیش نظر اپنے شہریوں کو یوکرین چھوڑنے کی ہدایت کردی۔ وائٹ ہاوس کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ روسی افواج کسی بھی وقت یوکرین پر حملہ کر سکتی ہیں۔ امریکی شہری اگلے 48 گھنٹے…

روس کا یوکرین پر حملے کا خدشہ، بائیڈن اور پیوٹن کے درمیان گفتگو کا امکان

امریکا کی جانب سے خبردار کیے جانے کے بعد کہ روس کسی بھی دن یوکرین پر حملہ کرسکتا ہے، امریکی صدر جو بائیڈن کا روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے بات کرنے کا امکان ہے۔ دوسری جانب امریکی محکمہ خارجہ نے روس کے ساتھ کشیدگی میں اضافے کے بعد یوکرین…

پی ڈی ایم کا حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد لانے کا متفقہ فیصلہ کرلیا۔ اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی رہائش گاہ پر پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس منعقد ہوا، جس میں اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں…

اختلافات اپنی جگہ عمران خان کے جانے پر اپوزیشن متفق ہے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اختلافات کے باوجود اپوزیشن عمران خان کے جانے پر متفق ہے۔ مظفر گڑھ میں میڈیا سے گفتگو میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ نور ربانی کھر کے انتقال سے جنوبی پنجاب اور پیپلز پارٹی کے…

عمران خان 50 دن بعد اور مضبوط ہوجائے گا، شیخ رشید کا دعویٰ

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان 50 دن کے بعد اور مضبوط ہوجائیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں شیخ رشید نے کہا کہ میری وزارت کی کارکردگی اچھی رہی، جس پر خوش ہوں۔ انہوں نے عمران خان کی حکومت میں وزارت…

برطانیہ میں ملکہ کے سہارے تو نہیں رہنا تھا، اس لیے اثاثے بنائے، شہباز شریف

مسلم لیگ(ن) کے صدرشہبازشریف کا کہنا ہے کہ برطانیہ میں ملکہ  کے سہارے تونہیں رہنا تھا اس لئے اثاثے بنائے۔ منی لانڈرنگ کیس میں مسلم لیگ( ن) کے رہنما شہباز شریف لاہور کی احتساب عدالت میں پیش ہوئے۔ شہبازشریف نے عدالت میں بیان میں کہا کہ سارے…