اہم خبریںبین الاقوامی

افغانستان میں نماز جمعہ کے دوران مسجد میں خوفناک دھماکا

کابل: افغانستان کے صوبے بدغیث کی ایک مسجد میں نماز جمعہ کے دوران ہونے والے دھماکے میں ایک نمازی شہید اور 15 سے زائد زخمی ہوگئے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے بدغیث کے دارالحکومت کی ایک مسجد میں دھماکا ہوا ہے۔ دھماکا اتنا زوردار تھا کہ اس پاس کی عمارتیں لرز اُٹھیں اور گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button