نیشنل بینک دیوالیہ ہونے سے بچ گیا ، نیویارک کی فیڈرل کورٹ سے مقدمہ جیت لیا
اسلام آباد : پاکستان کا قومی بینک (نیشنل بینک) دیوالیہ ہونے سے بچ گیا، پاکستان نے نیویارک کی فیڈرل کورٹ سے مقدمہ جیت لیا۔
نیشنل بینک پر رقوم افغانستان منتقل کرنے کا الزام تھا، رقوم امریکی فوجی بیس پر حملے کی منصوبہ بندی اور دہشت گردی…
