مشرقی خطے میں جاری لڑائی آنیوالے ہفتوں میں جنگ کا رخ طے کرے گی : یوکرینی صدر
کیف : یوکرینی صدر ولادی میر زیلنسکی نے کہا ہے کہ مشرقی خطے میں جاری لڑائی آنے والے ہفتوں میں جنگ کا رخ طے کرےگی۔
غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق ویڈیو بیان میں قوم سے خطاب کے دوران یوکرینی صدرکا کہنا تھا کہ وہ روس کے تباہ کن حملوں کے…
