بھارت میں نبی ﷺ کی شان میں گستاخی ، چین کا بھی سخت رد عمل آ گیا

بیجنگ : بھارت میں انتہا پسند پارٹی بی جے پی کی ترجمان سمیت دیگر رہنماؤں کی جانب سے نبی پاک ﷺسے متعلق گستاخانہ بیان پر چین کا بھی سخت رد عمل آ گیا۔ چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے پریس کانفرنس میں کہا کہ انا اور نسلی و مذہبی امتیاز کو ختم…

بھارتی حکومت کا مجرمانہ اقدام ، سیکڑوں مسلمانوں کے گھر مسمار، 400 گرفتار

نئی دہلی : بھارت میں مسلمانوں پر زندگی تنگ کر دی گئی، گستاخانہ بیانات کیخلاف احتجاج کرنے والے سیکڑوں مسلمانوں کے گھر مسمار کر دیئے گئے، 400 مظاہرین کو گرفتار کر لیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق احتجاج کرنے والے مظاہرین کے گھروں پر بھارتی…

کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو ایک بار پھر کورونا کا شکار

ٹورنٹو : کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو ایک بار پھر کورونا کا شکار ہو گئے۔ اس بات کا اعلان جسٹن ٹروڈو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کیا۔ جسٹن ٹروڈو نے لکھا کہ ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اس لیے وہ خود کو قرنطینہ کر رہے ہیں۔…

شمالی کوریا نے ایک اور ایٹمی تجربے کی تیاری مکمل کرلی

جنوبی کوریا نے دعویٰ کیا ہےکہ شمالی کوریا نے ایک اور ایٹمی تجربے کی تیاری مکمل کرلی ہے۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق جنوبی کوریا اور امریکا کے وزیر خارجہ کے درمیان پیر کے روز ملاقات ہوئی جس کے بعد جنوبی کوریا کے وزیر خارجہ پرک جن نے دعویٰ کیا کہ…

شیری رحمان کی بھارت میں مسلمان مظاہرین پر ریاستی بربریت کی شدید مذمت

اسلام آباد : وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے بھارت میں مسلمان مظاہرین پر ریاستی بربریت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ سینیٹر شیری رحمان کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ نبی کریم ﷺ کی شان میں گستاخی کے خلاف مظاہرہ…

یوٹیلٹی سٹورز پر آٹے کا 10 کلو کا تھیلا 400 ، گھی 300 روپے کلو ملے گا : مریم اورنگزیب

اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم عوام کو ہر ممکن ریلیف فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہیں، یوٹیلٹی سٹورز پر آٹے کا دس کلو کا تھیلا چار سو روپے، گھی تین سو روپے فی کلو ملے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے…

پی ٹی آئی لانگ مارچ میں توڑ پھوڑ، 38 رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد : سیشن کورٹ اسلام آباد میں پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کیس کی سماعت ہوئی، شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور شیخ رشید سمیت 38 ملزمان کی عبوری ضمانت میں 20 جون تک توسیع کر دی گئی۔ دوران سماعت جج نے پراسیکیوٹر سے استفسار…

بم دھماکوں اور خود کش حملوں کا ماسٹر مائنڈ گرفتار

کوئٹہ : کائونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے اہم کارروائی کرتے ہوئے پاکستان میں بم دھماکوں اور خود کش حملوں کے ماسٹر مائنڈ کو گرفتار کر لیا ہے۔ سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار دہشتگرد کو کوئٹہ سے گرفتار کیا گیا ہے جو مختلف…

بجٹ میں عوامی فلاح و بہبود کے لئے تمام اقدامات اٹھائیں گے : ترجمان کے پی حکومت

پشاور : خیبر پختونخوا کی عوام نے نئے پیش ہونے والے بجٹ سےامیدیں وابستہ کر لیں، معاون خصوصی بیرسٹر سیف کہتے ہیں عوامی فلاح و بہبود کے اقدامات اٹھائیں گے۔ ہر سال نیا بجٹ پیش ہوتا ہے جس سے ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد بہت سی…