وفاقی بجٹ عوام دوست ہے ، ملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بچانا ہوگا : مولانا واسع

کوئٹہ : جمعیت علما اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر و وفاقی وزیر ہاﺅسنگ اینڈ ورکس مولانا واسع نے کہا ہے موجودہ حکومت نے عوام دوست بجٹ پیش کر دیا ہے جس میں بلوچستان کی ترقی و خوشحالی کیلئے اربوں روپے کے منصوبے رکھے گئے ہیں،سابق حکومت نے ملک کو…

فشریز فورس کے قیام کی منظوری ماہی گیروں کا دیرینہ مطالبہ تھا : حمل کلمتی

کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے رکن بلوچستان اسمبلی حمل کلمتی نے کہا ہے کہ گوادر ماہی گیروں کادیرینہ مطالبہ فشریز فورس کے قیام کی منظوری وفاقی پی ایس ڈی پی میں جامعہ گوادر کیڈٹ کالج کیلئے اسکالر شپس سمیت درجنوں منصوبے شامل کرنے کا سردار…

ہمارے ترقیاتی منصوبوں کو اپنی کارکردگی سے منسوب کرنا خدمت نہیں : جام کمال

لسبیلہ : سابق وزیراعلیٰ جام کمال خان نے کہا ہے کہ ضلع بنے بغیر حب ترقی نہیں کر سکتا بھوتانی پہلے 9مرتبہ حلقے سے منتخب ہونے کی کارکردگی دکھائیں ہمارے ترقیاتی منصوبوں کو اپنی کارکردگی سے منسوب کرنا خدمت نہیں ،ڈیمرصرف دریجی میں بنے حب ساکران…

بلوچستان میں پری مون سون بارشوں نے تباہی مچادی ، سیلابی بند ریلوں میں بہہ گئے

کوہلو : بلوچستان کے مشرقی اضلاع ہرنائی،کوہلو، دکی، بارکھان، موسیٰ خیل اور سرحدی پہاڑی علاقوں میں پری مون سون بارشوں کے باعث سیلابی صورت حال پیدا ہوگئی ہے۔ ہرنائی میں دو مقامات پر  رابطہ پل اور دیہی علاقوں میں سیلابی بند ریلوں میں بہہ گئے…

شادی کے بعد بھی خود کو محفوظ نہ سمجھ سکیں تو ایسے نکاح کا کیا فائدہ : سونیا حسین

لاہور : معروف اداکارہ سونیا حسین نے سابق رکن قومی اسمبلی اور ٹی وی میزبان عامر لیاقت حسین کے انتقال پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ سونیا حسین نے کہا کہ ‘مجھے اتنے دن سے سمجھ ہی نہیں آ رہا  تھا کہ میں ان کے انتقال پر کیا لکھوں، جس وقت…

شہنشاہِ غزل مہدی حسن کو مداحوں سے بچھڑے دس برس بیت گئے

لاہور : شہنشاہِ غزل مہدی حسن کو مداحوں سے بچھڑے دس برس بیت گئے، انہوں نے 1935 میں آٹھ سال کی عمر میں گلوکاری کا آغاز کیا، انیس سوباسٹھ سے نواسی تک28سال مسلسل پاکستان فلم انڈسٹری میں آواز کا جادو جگایا، عظیم گلوکار کے گائے گیت آج بھی…

آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کر دیا ، پاکستانی طوبیٰ حسن بہترین کھلاڑی قرار

دبئی : آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کر دیا، پاکستان کی طوبیٰ حسن بہترین کھلاڑی قرار دی گئی ہیں۔ رواں ماہ سری لنکا کے خلاف ڈیبیو کرنے والی طوبیٰ حسن نے تین میچز میں پانچ وکٹیں حاصل کیں، طوبی آئی سی سی کی جانب سے پلیئر…

ویسٹ انڈیز کی ٹیم دورہ پاکستان مکمل کرکے وطن واپس روانہ

اسلام آباد : ویسٹ انڈیز کی ٹیم دورہ پاکستان مکمل کر کے وطن واپس چلی گئی۔ ویسٹ انڈیز کی ٹیم اسلام آباد ایئر پورٹ سے خصوصی پرواز کے ذریعے وطن واپس روانہ ہوئی، کیربئین ٹیم تین ون ڈے میچز کی سیریز کھیلنے کے لیے 5 جون کو پاکستان پہنچی…

ایرانی ’حملوں‘ کا خدشہ؛ اسرائیل کی اپنے شہریوں کو ترکی چھوڑنے کی ہدایت

 ایران کی طرف سے بڑے پیمانے پر اسرائیلی شہریوں کو نشانہ بنائے جانے کا خدشے پر اسرائیل نے فوری طور پر اپنے شہریوں کو ترکی چھوڑنے کی ہدایت کردی ہے۔ وزیر خارجہ یائر لیپڈ کا کہنا ہے کے خفیہ اطلاعات کے مطابق استنبول میں موجود ایرانیوں کی بڑی…

روس نے رعایتی نرخوں پر پیٹرول کی برآمدات سے 93 ارب ڈالر کمائے

روس نے یوکرین سے جنگ کے پہلے 100 دنوں میں ایندھن کی برآمدات سے 93 بلین ڈالر کمائے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق دنیا بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی برآمدات پر نظر رکھنے والے ادارے کی تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ امریکی پابندیوں کے…