جان سینا نے قوت گویائی سے محروم یوکرینی پناہ گزین نوجوان کی خواہش پوری کردی
معروف ریسلر اور اداکار جان سینا نے یوکرینی پناہ گزین نوجوان کی خواہش پوری کردی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جان سینا نے اپنے ایک خاص مداح کے خواب کو اس وقت پورا کیا جب انہوں نے ڈاؤن سنڈروم کے شکار یوکرین کے جنگی پناہ گزین نوجوان سے…
