بجٹ میں امیروں سے قربانی مانگی اور کمزور کو آسانی دی گئی ہے، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے بجٹ 23-2022 کو پاکستان کی معاشی بہتری کی طرف ٹھوس قدم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مشکل فیصلے پاکستان کو مشکلات سے نکالنے کے لیے کیے ہیں، بجٹ میں صاحب استطاعت سے قربانی مانگی گئی ہے اور کمزور طبقات کو آسانی دی گئی ہے۔…
