صوبے کے تعلیم کے حوالے سے کسی بھی طور پر کمپرومائز نہیں کیا جائے گا : فرح عظیم شاہ
کوئٹہ : ترجمان حکومت بلوچستان محترمہ فرح عظیم شاہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ تعلیم ہر معاشرے کیلئے انتہائی اہم جز ہے اور صوبائی حکومت تعلیم کے حوالے سے ہر ممکن اقدامات کررہی ہے۔ صوبائی حکومت صوبے کے بچوں کیساتھ ساتھ بچیوں کی تعلیم پر…
