اہم خبریںپاکستان

بیرون ممالک سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لئے ریپڈ اینٹیجن ٹیسٹ ختم

اسلام آباد : بیرون ممالک سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لئے ریپڈ اینٹیجن ٹیسٹ ختم کر دیا گیا۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے مسافروں کے لیے نیا ہدایات نامہ جاری کر دیا۔

ترجمان کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے جاری نئے ہدایت نامے کے مطابق بیرون ممالک سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لئے ریپڈ انٹینجن ٹیسٹ ختم کر دیا گیا ہے۔ ریپڈ اینٹیجن ٹیسٹ کے خاتمے کا فیصلہ آج سے نافذ العمل ہو گا تاہم پاکستان آمد سے 48 گھنٹے قبل کرائے گئے پی سی آر ٹیسٹ کی منفی رپورٹ کی پابندی برقرار رہے گی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button