اہم خبریںپاکستان

پاکستان دنیا کے 40 کرپٹ ترین ممالک میں شامل ہوگیا، مفتاح اسماعیل

سابق وزیر خزانہ اور ن لیگی رہنما مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا کے 40 کرپٹ ترین ممالک میں شامل ہوگیا ہے۔

ایک بیان میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے مطابق پاکستان میں کرپشن بتدریج بڑھ رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان دنیا کے40 کرپٹ ترین ممالک میں شامل ہوگیا ہے، یہ کارکردگی عمران خان کی3 سال کی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button