کھیل

آئی سی سی نے مینز ٹی 20ٹیم آف دی ائیر کا اعلان کردیا، بابر اعظم کپتان مقرر

آئی سی سی نے مینز ٹی 20 آف دی ائیر کا علان کر دیا ، پاکستان کے کپتان بابراعظم کو آئی سی سی مینز ٹی 20 کا کپتان مقرر کیا گیا۔

آئی سی سی مینز ٹی 20 آف دی ائیر میں  پاکستان کی جانب بابر اعظم کے علاوہ  محمد رضوان اور شاہین شاہ آفریدی بھی شامل ہیں جبکہ بھارت کا کوئی بھی کھلاڑی شامل نہیں کیا گیا۔

آئی سی سی مینز ٹی  20 آف دی ائیر کے دیگر کھلاڑیوں میں  ڈیوڈ ملر،تبریز شمسی، جوش ہیزلووڈ، ہسارنگا، ایڈن مارکرم، مچل مارشل  شامل ہیں ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button