اہم خبریںبین الاقوامی

ٹیلی پرومپٹرکی خرابی نے بھارتی وزیراعظم کا بھانڈہ پھوڑدیا

بھارتی وزیراعظم نریندرمودی ٹیلی پرومپڑ کی خرابی کے بعد دوران تقریر ہچکچا کر خاموش ہوگئے۔ ورلڈاکنامک فورم سے خطاب میں بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کے غیرتحریرشدہ تقریر( فی البدیہہ) کرنے کے دعویٰ کا پول کھل گیا۔ ٹٰیلی پرومپٹرخراب ہوا تو مودی بھی گڑبڑا کرخاموش ہوگئے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button