اہم خبریںشوبز

فریال محمود نے اپنے جسم پر موجود ٹیٹو ز کو بامقصد قراردے دیا

کراچی ( سٹاف رپورٹر) اداکارہ نے اپنی گردن پر موجود ٹیٹو کے حوالے سے بتایا ہے کہ یہ صرف اپنے آپ کو مسائل کے دوران سانس لینے کی یاد دہانی ہے کیونکہ اکثر و بیشتر اوقات ہم مسائل میں اس قدر الجھ جاتے ہیں کہ سانس لینا ہی بھول جاتے ہیں۔ میرے کسی بھی ٹیٹو میں کسی شخص کا نام نہیں لکھاہے ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button