اہم خبریںشوبز

اگرآپ میرا مشاہدہ کرینگے تو لگے گا میں سنگل ہوں : فریال

کراچی ( سٹاف رپورٹر ) ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک انٹرویو میں کیا ۔فریال نے اس بات سے اتفاق کرتے ہوئے جواب دیا کہ بالکل یہ سچ ہے ، میں سنگل ہوں لیکن مجھے نہیں لگتا اس موضوع پر کسی قسم کی گفتگو ہونی چاہیے ، اگرآپ میرا مشاہدہ کریں گے تو لگے گا میں سنگل ہوں۔اداکارہ نے کہا کہ اگر میں چاہوں گی تب ہی لوگوں کو پتہ چلے گا، مجھے نہیں لگتا کہ لوگوں کو خود سے متعلق سب کچھ بتانا چاہیے ۔فریال نے کہا تھا کہ مصروف ہونے کہ وجہ سے میں اور شوہر ایک ساتھ وقت نہیں گزار پا رہے اور روزانہ سوشل میڈیا پر اپنے شوہر کے تصاویر پوسٹ نہ کرنے کا یہ مطلب نہیں ہے کہ ہماری طلاق ہو گئی ہے ۔ ہم ایک دوسرے کے ساتھ وقت گزارنے کو ترجیح دیتے ہیں، بجائے اس کے کہ آپ کو یقین دلائیں کہ ہماری شادی اچھی چل رہی ہے ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button