اہم خبریںبلوچستان

بلوچستان میں کروناکیسزکی شرح میں اضافےکا رجحان برقرار : محکمہ صحت

24 گھنٹوں میں بلوچستان سے13 کروناکیسزرپورٹ،محکمہ صحت  بلوچستان میں کروناسےجاں بحق افرادکی تعداد 199 ہوگئی صوبےکے2 اضلاع سے نئےکرونا کیسز رپورٹ  لسبیلہ سے6کروناکیسزرپورٹ ہوئے ، بلوچستان میں کروناکےایکٹوکیسزکی تعداد 88 ہوگئی، بلوچستان میں کروناکےمصدقہ کیسزکی تعداد18 ہزار 942 ہے ، بلوچستان میں کرونا سےصحتیاب افرادکی تعداد18 ہزار655 ہے ، محکمہ صحت

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button