اہم خبریںبلوچستان

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سے نئے چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا کی ملاقات

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سے نئے چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا کی ملاقات ملاقات میں وزیراعلی کے پرنسپل سیکرٹری زاہد سلیم بھی موجود ملاقات میں صوبے کے انتظامی امور، گڈ گورننس سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال عوام کی خوشحالی اور ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل موجودہ صوبائی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ وزیراعلی بلوچستان. وزیراعلیٰ بلوچستان کی نئے چیف سیکرٹری کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button