
24 گھنٹوں میں بلوچستان سے13 کروناکیسزرپورٹ،محکمہ صحت بلوچستان میں کروناسےجاں بحق افرادکی تعداد 199 ہوگئی صوبےکے2 اضلاع سے نئےکرونا کیسز رپورٹ لسبیلہ سے6کروناکیسزرپورٹ ہوئے ، بلوچستان میں کروناکےایکٹوکیسزکی تعداد 88 ہوگئی، بلوچستان میں کروناکےمصدقہ کیسزکی تعداد18 ہزار 942 ہے ، بلوچستان میں کرونا سےصحتیاب افرادکی تعداد18 ہزار655 ہے ، محکمہ صحت




