اہم خبریںبین الاقوامی
نسل پرستی کا سامنا کرنا پڑا

لندن : تو انہیں بھی وہاں دیگر پاکستانیوں کی طرح نسل پرستی کا سامنا کرنا پڑا۔جمائما نے ٹو یٹر پر پاکستانی نژاد برطانوی سابق کرکٹر عظیم رفیق کی ایک مہم کا لنک شیئر کیا جس میں سابق کرکٹر کا کہنا تھا کہ انہوں نے کرکٹ میں نسل پرستی کے خلاف ایک ایسی مہم چلائی ہے جہاں ہر پس منظر کے باصلاحیت نوجوان کھلاڑی پروان چڑھ سکیں گے ۔جمائما نے عظیم رفیق کے انٹرویو کا لنک شیئر کرتے ہوئے ٹویٹ کیا، آئیں ! ان لوگوں کی حمایت کریں جن میں ہمت ہے کہ وہ نسل پرستی کے بارے میں بات کریں ۔




