اہم خبریںبلوچستان

سیاسی اور عوامی کارکردگی سے ہٹ کراداروں اور ذاتیات پر تنقید لمحہ فکریہ ہے،وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ سیاسی اور عوامی کارکردگی سے ہٹ کراداروں اور ذاتیات پر تنقید لمحہ فکریہ بنتی جارہی ہے ہمیں تقریروں اور پریس کانفرنسوں میں سوچ سمجھ کر بولنا چاہئے یہ بات انہوں نے ٹوئیٹر پراپنے ایک پیغام میں کہی وزیراعلیٰ نے کہا کہ ہمیں اپنی تقریروں اورپریس کانفرنسوں میں بہت سوچ سمجھ کر بولنا چاہئے قوموں ،علاقوں تہذیبوں ،اداروں اور ذاتیات سے ہٹ کر سیاسی اورعوامی کارکردگی پر گفتگو مرکوز رکھنی چاہئے ذاتیات اداروں سمیت دیگر معاملات میں گفتگو لمحہ فکریہ بنتی جارہی ہے ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button