اہم خبریںبین الاقوامی

دنیا میں بے یقینی:تیسری عالمی جنگ کا خطرہ ہے :برطانوی فوجی سربراہ

لندن  :   بے یقینی اور معاشی بحران کی وجہ سے تیسری عالمی جنگ شروع ہونے کا خطرہ ہے ۔ برطانیہ کے چیف آف ڈیفنس نک کارٹر نے کہا علاقائی تناؤ اور غلطیوں میں اضافہ آخر کاربڑے پیمانے پر تنازعات کا باعث بن سکتا ہے ۔ انہوں نے کہا تیسری عالمی جنگ کے بارے میں ہر کسی کا ان خطرات سے آگاہ رہنا ضروری ہے ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button