
چمن ۔ پاک افغان بین الاقوامی شاہراہ کو مشتعل ہجوم نے احتجاجا بند کردیا ۔ چمن ۔ احتجاج روزگار بحالی کمیٹی اور معذوران کی جانب سے کیا گیا ۔ چمن ۔ احتجاج کے باعث پاک افغان تجارتی سرگرمیاں مکمل طور پر معطل ہوگئی ۔
چمن ۔ ہمارے روزگار کو بحال کیا جائے ۔ مظاہرین کا مطالبہ چمن ۔ کروناء وائرس میں ہمارے روزگار کو بند کیاگیا تو جو پیکیج کے نام سے جاری تھا اس کو تاحال بحال نہیں کیا گیا ۔ مظاہرین




