بلوچستان صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا ۔محکمہ موسمیات
کوئٹہ: بلوچستان صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا ۔محکمہ موسمات
کوئٹہ: کوئٹہ میں موجودہ درجہ حرارت 22 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ۔محکمہ موسمیات
کوئٹہ: کوئٹہ میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کاامکان ۔محکمہ موسمیات
کوئٹہ: خضدار میں موجودہ درجہ حرارت 26 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ۔محکمہ موسمیات
کوئٹہ: خصدار میں آج زیادہ سے زیادہ 33 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ۔محکمہ موسمیات
کوئٹہ: بلوچستان کے ساحلی علاقہ گوادر میں درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ۔محکمہ موسمیات
کوئٹہ: سبی میں موجودہ درجہ حرارت33 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ۔محکمہ موسمیات
کوئٹہ: سبی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت41 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان۔محکمہ موسمیات
کوئٹہ: نوکنڈی میں موجودہ درجہ حرارت27 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ۔محکمہ موسمیات
کوئٹہ: نوکنڈی میں زیادہ سے زیادہ 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان۔محکمہ موسمیات
کوئٹہ: کوئٹہ میں ہوا میں نمی کا تناسب 16 فیصد گوادر می61فیصد سبی میں 27نوکنڈی میں ہوا میں نمی کا تناسب 8 فیصد ریکارڈ