بارشوں کے باعث شہر قائد کے عوام امتحان سے گزر رہے ہیں: وفاقی وزیر اطلاعات

0 28

کراچی:  وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ بارشوں کے باعث شہر قائد کے عوام ایک امتحان سےگزررہے ہیں۔

وزیر اطلاعات نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ پوری قوم کی ہمدردیاں شہر قائد کے عوام کے ساتھ ہیں۔ وفاقی حکومت اور اس سے منسلک اداروں کی جانب سے صوبائی حکومت کو ہر ممکن تعاون فراہم کیا جا رہا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.