اسپین کے جنگلات میں آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

0 31
اسپین کے جنگلات میں لگنے والی خوفناک آگ نے 9ہزار ایکڑ رقبے کو جلا کر راکھ کر دیا۔

اسپین کے جنوبی علاقوں میں لگی آگ رہائشی مکانات کے قریب پہنچ گئی، متاثرہ علاقوں سے ہزاروں لوگ محفوظ مقامات پر منتقل ہوگئے۔

تیز ہوائیں 4 روز سے لگی آگ میں مسلسل اضافے کا سبب بن رہی ہیں۔

آگ بجھانے کی کوششوں میں  200 سے زائد فائر فائٹرز اور 26 طیارے حصہ لے رہے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.