افغانستان سے بھتے کی کالز آرہی ہیں، آئی جی خیبرپختونخوا

0 35

آئی جی خیبرپختونخوا پولیس ثناء اللہ عباسی نے کہا ہے کہ افغانستان سے بھتے کی کالز آرہی ہیں، جن کے ساتھیوں کو گرفتار یا کیفرکردار تک پہنچایا جا رہا ہے۔ بھتے سے متعلق کالز کے ایشو کو وزارت خارجہ کے ذریعے ایف اے ٹی ایف میں اٹھا رہے ہیں۔

 آئی جی خیبرپختونخوا پولیس ثناء اللہ عباسی نے کہا کہ بھتے کی کالز کرنے والے کے سہولت کار کو ہر صورت کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔

ثناء اللہ عباسی کا کہنا تھا کہ وہ ان تمام عناصر تک پہنچنے کی کوشش کریں گے جو پاکستان سے افغانستان میں اس حوالے سے سہولت کار ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.