مہوش حیات کے مداح ان کی فکر انگیزی کے قائل ہوگئے

0 32

لاہور ،کراچی ; اداکارہ مہوش حیات نے سوشل میڈیا پر ایک فکرانگیز پیغام میں کہاہے کہ ’’کلہاڑی کاٹ کر بھول جاتی ہے لیکن کٹے ہوئے درخت کو یاد رہتاہے ‘‘۔مداح اداکارہ کی تصویر کے ساتھ انگریز ی زبان میں لکھے ہوئے اس پیغام کو پڑھ کر ان کی فکرانگیزی کے قائل ہوگئے ہیں جن کا کہناہے کہ مہوش حیات ایک اچھی اداکارہ ہونے کے ساتھ ساتھ ایک اچھی مفکر بھی ہیں ۔ مہوش حیات کی تصویر اور پیغام پر آئمہ بیگ ،عبیرہ ،اظفر رحمن سمیت شوبز انڈسٹری کی معروف شخصیات نے بھی کمنٹس کئے اور ان کی تعریف کی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.