تائیوان کی 10 سرکاری ایجنسیوں کے 6 ہزار ای ای میل اکاؤنٹس ہیک
,تائپے : چینی ہیکروں نے تائیوان کی 10 سرکاری ایجنسیوں کے 6 ہزار ای میل اکاؤنٹس ہیک کر لئے تائیوان کے سائبر حکام کے مطابق اکاؤنٹس ہیک کرنے کا مقصد ڈیٹا چوری کرنا ہے ، ہیکنگ سے ہونیوالے نقصان کا اندازہ لگایا جا رہا ہے ۔