خان صاحب ناکامی کا اعتراف کریں اور گھر جائیں، چانڈیو

0 31

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر مولابخش چانڈیو نے کہا ہے کہ خان صاحب اپنی ناکامیوں کا اعتراف کریں اور گھر جائیں۔

حیدرآباد سے جاری ایک بیان میں مولا بخش چانڈیو نےکہا کہ مسئلہ کشمیر پر وزارت خارجہ کی ناکامی عمران خان حکومت کی ناکامی ہے۔

انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی حکومت، وزارت خارجہ کے افسروں پر ناکامیوں کا الزام عائد نہیں کرسکتی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.