گورنر ہاؤس کوئٹہ میں پرچم کشائی کی تقریب
کوئٹہ; 14 اگست یوم پاکستان کے حوالے سے گورنر ہاؤس کوئٹہ میں پرچم کشائی کی سادہ مگر پروقار تقریب منعقد ہوئی. اس موقعہ پر گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے قومی پرچم لہرایا اور قومي ترانه پڑھنے کے بعد تمام حاضرین نے ملک و قوم کی سربلندی کے لئے دعا کی.