پی سی بی کی انگلش کرکٹ ٹیم کو رواں برس پاکستان آنے کی باضابطہ دعوت
لاہور،کراچی(سپورٹس رپورٹر)ذرائع کا دعویٰ ہے کہ میڈیا میں جاری خبروں کے بعد پی سی بی نے باضابطہ طور پر ای سی بی کو مختصر فارمیٹ کے میچوں کیلئے پاکستان آنے کی دعوت دی ہے اور آئندہ چند ہفتوں کے دوران اس حوالے سے موثر پیشرفت کا امکان ہے ۔