ماہرہ کا زندگی کی سانسوں سے متعلق معنی خیز پیغام

0 25

لاہور: ماہرہ نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی خوبصورت آدھے چہرے کی تصویر شیئر کی ، انکاکہنا ہے کہ ‘جب انہیں پہلی بار اپنی ہر سانس کا خیال رکھنے کا کہا گیا تھا تو اُنہیں یہ بات مکمل طور پر سمجھ نہیں آئی تھی، اُن کے خیال میں اب اُنہیں اس بات کی سمجھ آ گئی ہے ،شاید اس کا مطلب یہ ہے کہ جب آپ ہر بار سانس لیتے ہیں تو اپنی زندگی کو محسوس کرتے ہیں ، اگر ہم اس بات کا اعتراف کر لیں تو ہم اپنی زندگی سے محبت کرنا شروع کر دیں گے اور زندگی جینے کا طریقہ بھی بدل لیں گے ۔ ہم ایک دوسرے کا خیال رکھنا شروع کر دیں گے ، اپنے لفظوں کا چناؤ احتیاط سے کریں گے ، اپنی زندگی کی اور اپنی ہر سانس کی عزت اور قدر کرنا شروع کر دیں گے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.