وزیراعظم کے 16 مشیروں کی تقرریوں کے خلاف درخواست سماعت کیلئے منظور

0 32

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعظم کے 16 مشیروں کی تقرریوں کے خلاف درخواست سماعت کیلئے منظور کر لی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کردیا، وزیراعظم کے تمام مشیروں کی قابلیت اور تعیناتی کا طریقہ کار طلب کر لیا گیا جبکہ تمام مشیروں کی ملک کیلئے دی گئی خدمات اور اثاثوں کی تفصیلات بھی مانگ لی گئی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.