روس میں مزید 5 ہزار 118 افراد وائرس سے متاثر، 70 ہلاک
روس میں کورونا وائرس کے مزید 5 ہزار 118 کیسز سامنے آگئے جبکہ 70 مریض انتقال کر گئے۔
نئے کیسز اور اموات کے بعد روس میں کورونا وائرس کے مجموعی متاثرین کی تعداد 8 لاکھ 92 ہزار 654 جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 15 ہزار سے تجاوز کر گئی۔