بلاول کا پارٹی کے بانی کارکن الطاف کیڑی کے انتقال پر اظہار افسوس
پاکستان پیپلزپارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کے بانی کارکن الطاف کیڑی کے انتقال پردکھ و افسوس کا اظہار کیا۔
میڈیا سیل بلاول ہائو س کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے دلی تعزیت و…
