محسن نقوی کی ایرانی صدر سے ملاقات، وزیراعظم، فیلڈ مارشل کا اہم پیغام پہنچایا
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے تہران میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ذرائع کے مطابق محسن نقوی نے موجودہ صورتحال کے حوالے سے ایرانی صدر مسعود پزشکیان کو وزیراعظم…
