Daily Archives

December 7, 2023

بھارتی پارلیمنٹ کی نئی قانون سازی کشمیریوں کو حق خودارادیت سے محروم کرنے کا ایک اور فریب ہے، ترجمان…

پاکستان نے بھارتی پارلیمنٹ کی طرف سے بھارت کے غیر قانونی طور پر زیر تسلط جموں و کشمیرکے مستقبل سے متعلق قانون سازی کے فیصلہ کو بھارتی قبضہ کو برقرار رکھنے اور جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کے حق خودارادیت سے محروم کرنے کا ایک اور فریب قرار…

وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل(ر) انور علی حیدر سےآذربائیجان کے سفیرکی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ…

وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل(ر) انور علی حیدر سےآذربائیجان کے سفیرخضر فرہادوف نے ملاقات کی جس میں مشترک تاریخی، ثقافتی اور مذہبی بنیادوں پر مبنی دوطرفہ برادرانہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیردفاع نے معزز مہمان کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ…

کامیابی پاکستان کا مقدر ہے ، پاک فوج مادر وطن کی حفاظت کا مقدس فرض خون کے آخری قطرے تک ادا کرتی رہے…

پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ کامیابی پاکستان کا مقدر ہے ، پاک فوج مادر وطن کے ایک ایک انچ کی حفاظت کا بے لوث اور مقدس فرض خون کے آخری قطرے تک ادا کرتی رہے گی،پاکستان کے امن اور استحکام کے لیے دشمن قوتوں کے مذموم عزائم…

انتخابات 8 فروری کو ہوں گے، اس بارے کسی کو شک و شبہ نہیں ہونا چاہئے، کسی جماعت کو اقتدار میں لانے کا…

نگران وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ انتخابات 8 فروری کو ہوں گے، اس بارے میں کسی کو شک و شبہ نہیں ہونا چاہئے، کسی جماعت کو اقتدار میں لانے کا فیصلہ کرنے کا اختیار عوام کا ہے، الیکشن کمیشن کی مالی،…

جدید تعلیم ہماری ترجیح ، تعلیم یافتہ نوجوان قوم کا مستقبل ہیں،نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کیڈٹ…

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ جدید تعلیم ہماری ترجیح ہے، تعلیم یافتہ نوجوان قوم کا مستقبل ہیں، اساتذہ کا تعلیمی نظام میں انتہائی اہم کردارہے، مادر علمی میں گزارا ہواوقت طلباکو مستقبل کے چیلنجزسے عہدہ برآ ہونے کے لئے تیار…

نیشنل ٹی ٹوئنٹی سپر 8، کراچی وائٹس کی سیالکوٹ کے خلاف 6 وکٹوں سے کامیابی

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے سپر 8 مرحلے میں کراچی وائٹس نے سیالکوٹ کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی۔نیشنل بینک اسٹڈیم میں گذشتہ شب کھیلے گئے میچ میں سیالکوٹ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹوں پر165 رنز اسکور کیے۔ شعیب ملک نے 5چوکوں اور 2چھکوں کی مدد سے 54…

جونیئر ہاکی ورلڈ کپ ، پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 0-4 سے ہرادیا

ایف آئی ایچ کے زیر اہتمام جاری ملائشیا کے شہر کوالمپور میں جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 0-4 سے ہرادیا ہے۔ ارشد لیاقت نے اپنی شاندار ہیٹرک مکمل کی۔ ملائیشیا کے شہر کوالمپور میں جاری جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان نے اپنے…

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی غزہ میں انسانی تباہی کو روکنے اور جنگ بندی کی اپیل

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش نےغزہ میں انسانی تباہی کو روکنے اور جنگ بندی کے اعلان کے لئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سےعالمی ادارے کے چارٹر کے آرٹیکل 99 سے رجوع کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے سلامتی کونسل کو لکھے گئے خط میں چارٹر…

پاکستان حکومت کی پالیسیاں معیشت کو مستحکم کرنے کے عزم کی عکاسی کرتی ہیں، آئی ایم ایف عہدیدار

پاکستان کے لئے عالمی مالیاتی ادارے کے مشن کے سربراہ ناتھن پورٹر نے پاکستان کے ساتھ 3 بلین ڈالر کے سٹینڈ بائی ارینجمنٹ پر حالیہ سٹاف لیول معاہدے پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی موجودہ حکومت کی پالیسیاں ملکی معیشت کو مستحکم…