انسٹیٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز میں ”وسطی ایشیا اور آذربائیجان کے ساتھ پاکستان کے تعلقات“ پر مباحثہ کل…
انسٹیٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) میں جمعرات کو ”وسطی ایشیا اور آذربائیجان کے ساتھ پاکستان کے تعلقات: علاقائی رابطوں کی ضرورت“ کے موضوع پر ایک گول میز مباحثہ ہوگا۔
انسٹیٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز کے مطابق اس موقع پر پشاور…
