پاکستانی کھلاڑی نور زمان چیف آف ائیر سٹاف انٹرنیشنل سکوائش چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے
:پاکستانی کھلاڑی نور زمان فتوحات کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے چیف آف ائیر سٹاف انٹرنیشنل سکوائش چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے۔
پاکستان سکوائش فیڈریشن کے زیر اہتمام جاری چیمپئن شپ میں اتوار کے روز کھیلے گئے مینز سنگلز کے پہلے سیمی فائنل…
