Daily Archives
December 1, 2023
وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ اور جمہوریہ ایسٹونیا کی وزیر اعظم کا خوراک کے عدم تحفظ سے نمٹنے اور زرعی…
:نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ اور جمہوریہ ایسٹونیا کی وزیر اعظم کاجا کالس نے خوراک کے عدم تحفظ سے نمٹنے اور زرعی پیداواری صلاحیت کو بڑھانے میں ڈیجیٹل ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کی اہمیت پر تبادلہ خیال کیا ہے اوردونوں ممالک کے درمیان…
نگران وفاقی وزیر فواد حسن فواد کی زیر صدارت نجکاری کمیشن بورڈ کا اجلاس، روزویلٹ ہوٹل کی…
:نگران وفاقی وزیر برائے نجکاری فواد حسن فواد کی زیر صدارت نجکاری کمیشن بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں نیویارک میں واقع روزویلٹ ہوٹل کی نجکاری/جوائنٹ وینچر ڈویلپمنٹ کے لیے مالیاتی مشیر کی تقرری کی منظوری دی گئی۔ وزارت نجکاری کی جاری کردہ…
بھارت کو غیر قانونی طور پر زیر قبضہ جموں و کشمیر میں اختلاف رائے کو دبانے کے لئے دہشت گردی کا…
:پاکستان نے بھارت کے غیر قانونی طور پر زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ علاقہ میں حکام کشمیریوں کے ساتھ سخت غیر انسانی سلوک جاری رکھے ہوئے ہیں۔
دفتر خارجہ کی ترجمان…
نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی نیدر لینڈز کے وزیر اعظم سے ملاقات
:نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے نیدر لینڈ کی کمپنیوں کو زراعت، باغبانی، پانی کے انتظام اور قابل تجدید توانائی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور نیدرلینڈز کو باہمی دلچسپی کے امور پر دوطرفہ اور یورپی یونین…
نگران وزیراعظم کا کوپ۔28 کیلئے دبئی میں قائم پاکستان پویلین کا دورہ، انوار الحق کاکڑ کو لاس اینڈ…
:نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اقوام متحدہ کی 28ویں کانفرنس آف پارٹیز کے لئے قائم کئے گئے پاکستان پویلین کا دورہ کیا۔ وزیراعظم کو لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کے لئے مذاکرات اور سہولت کاری کے حوالے سے پاکستان کی جانب سے کی جانے والی کوششوں کے…
شاہ رخ خان کی میگا فلم ’ڈنکی‘ کا نیا گانا ’نکلے تھے کبھی ہم گھر سے‘ جاری
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی نئی میگا فلم ’ڈنکی‘ کا نیا گانا ’نکلے تھے کبھی ہم گھر سے‘ جاری کردیا گیا۔
’ڈنکی‘ کے نئے گانے کو نامور گلوکار سونم نگم نے گایا ہے اور وہ اس سے قبل کنگ خان کے ساتھ متعدد سپر ہٹ گانے بالی وڈ انڈسٹری کو…
پاکستانی فلموں ’کملی‘ اور ’ان فلیمز‘ کو نئے عالمی اعزازات مل گئے
کراچی: پاکستانی سینما کیلئے 2023 کا سال عالمی سطح پر اپنی شناخت پیدا کرنے کا سال رہا اور متعدد پاکستانی فلموں کو مختلف عالمی ایوارڈ اور اعزازات سے نوازا گیا۔
ایوارڈ اور اعزازات کی یہ دوڑ ختم نہیں ہوئی اور اب پاکستانی فلمساز ضرار خان کی فلم…
’’سیریز کیلئے آسٹریلیا جارہے ہیں یا ہنی مون کیلئے! مداحوں کا سوال‘‘
قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی بیگمات کے ہمراہ دورہ آسٹریلیا پہنچنے پر مداح چراغ پَا ہوگئے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے گزشتہ روز کھلاڑیوں کی روانگی کی ویڈیو ٹوئٹر (ایکس) پر شیئر کی جس میں پلئیرز 3 تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے سڈنی…
سلیکشن کمیٹی میں ’’فکسرز‘‘ کو شامل کرنے پر مداح بورڈ پر برس پڑے
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ کو سلیکشن کمیٹی میں شامل کرنے پر مداحوں نے بورڈ کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔
سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر ٹوئٹ کرتے ہوئے صارفین نے لکھا کہ تاریخی اسپاٹ فکسنگ میں مجرم قرار پانے والے پلئیر کو سلیکشن…
