Daily Archives

December 5, 2023

خواتین کو ہراساں کرنے والا ماحول اور رویئے بدلنا ہوں گے،ساز گار ماحول یقینی بنانا ہوگا، صدر مملکت کا…

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے خواتین کو ہراسیت سے پاک ماحول فراہم کرنے لئے اجتماعی کاوشوں پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ خواتین کو ہراساں کرنے والا ماحول اور رویئے بدلنے ہونگے، عوامی مقامات،بمقام کار اور گھروں میں بھی ساز گار ماحول یقینی بنانا…

نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی پشاور میں وارسک روڈ پر دھماکے کی مذمت

نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے پشاور میں وارسک روڈ پر دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے زخمیوں کو بہترین طبّی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔ منگل کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طر ف سے جاری بیان کے مطابق وزیرِ اعظم نے قانون نافذ…

فنانس ڈویژن نے عام انتخابات کے انعقاد کےلئے الیکشن کمیشن کو 17.4 ارب روپے جاری کر دیئے

:فنانس ڈویژن نے ملک میں عام انتخابات کے انعقاد کےلئے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو 17.4 ارب روپے جاری کر دیئے ہیں۔ منگل کو فنانس ڈویژن کی طرف سے وضاحتی بیان کے مطابق فنانس ڈویژن نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو جولائی 2023 میں 10 ارب روپے جاری…

ایکسائز سٹاف گاڑیوں کی رجسٹریشن، ٹرانسفر اور ٹوکن ٹیکس کے لیے(آج) کچنار پارک کی پارکنگ میں موجود…

:ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کی ہدایت پر منگل کو ایکسائز اسٹاف گاڑیوں کی رجسٹریشن، ٹرانسفر اور ٹوکن ٹیکس کے لیے شام تین سے پانچ بجے تک کچنار پارک،آئی ایٹ کی پارکنگ میں موجود ہوگا۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اس…

اے این ایف کی منشیات سمگلنگ کے خلاف مختلف علاقوں میں کارروائیاں ،4ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار

:اینٹی نارکاٹکس فورس (اے این ایف )نے منشیات سمگلنگ کے خلاف 6 کارروائیوں کے دوران 25 کلو سے زائد منشیات برآمدکر کے 4 ملزمان گرفتارکر لیے۔اے این ایف ترجمان کے مطابق فیصل آباد انٹرنیشنل ا یئرپورٹ پر ایک خاتون سمیت دو مسافروں کے سوٹ کیس سے 2…

ابھیشیک کی انگلی سےشادی کی انگوٹھی غائب؛ 16 سال بعد ایشوریا سےعلیحدگی کی افواہیں

ممبئی: بالی ووڈ اسٹار ابھیشیک بچن کے شادی کی انگھوٹھی نہ پہننے پراہلیہ ایشوریا رائے سے علیحدگی کی افواہیں زور پکڑ گئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کا کہنا ہے کہ اداکار ابھیشیک بچن ایک تقریب میں شرکت کے لیے پہنچے تو ان کی انگلی سے ہروقت پہننے رہنے…

کلاسیکل گلوکار حسین بخش گلو انتقال کر گئے

لاہور: نامور کلاسیکل گلوکار حسین بخش گلو لاہور میں انتقال کرگئے۔ گلوکاراستاد حسین بخش گلو طویل عرصے سے بیمار تھے۔ ان کی عمر 75 سال تھی۔ حسین بخش گلو کلاسیکی موسیقی کے مشہور شام چوراسی گھرانے سے تعلق رکھتے تھے۔ استاد حسین بخش گلو لاہور میں…

انگلش پریمیئر لیگ میں کل مزید 2میچ کھیلے جائیں گے

انگلش پریمیئر لیگ میں کل(بدھ کو )مزید دو میچوں کا فیصلہ ہوگا۔ پریمیئر فٹ بال لیگ کے 32 ویں سیزن کے 125 ویں ایڈیشن کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ انگلینڈ میں جاری ہیں۔ انگلش پریمیئر لیگ میں (کل) بدھ کو کھیلے جانے والے پہلے میچ میں وولور ہیمپٹن…

عالمی جونیئر ہاکی کپ میں پاکستان اپنا پہلا میچ (کل) نیدرلینڈ زکے خلاف کھیلے گا

ایف آئی ایچ کے زیر اہتمام ملائشیا کے شہر کوالالمپور میں جاری عالمی جونیئر ہاکی کپ میں پاکستان اپنا پہلا میچ (کل)بدھ کو نیدرلینڈ زکے خلاف کھیلے گا۔ یہ ٹورنامنٹ 5 سے 16 دسمبر تک کھیلاجائےگا۔ پاکستان ایونٹ کا پہلا میچ 6 دسمبر کو نیدرلینڈ ز،…

روس کے علاقے سائبیریا کے کچھ حصوں میں درجہ حرارت منفی 56 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا

:روس کے علاقے سائبیریا کے کچھ حصوں میں درجہ حرارت منفی 56 ڈگری سینٹی گریڈ (منفی 69 ڈگری فارن ہائیٹ) تک گر گیا جب کہ ماسکو میں برفانی طوفان سے مسافر طیاروں کی آمدو رفت متاثر ہوئی ۔ برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سائبیریا کے شمال…