Daily Archives

December 6, 2023

چیف الیکشن کمشنر کی نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سے ملاقات، انتخابات کی تیاریوں پر اطمینان کا اظہار

چیف الیکشن کمشنرسکندرسلطان راجہ نے نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا جسٹس (ر )ارشد حسین شاہ سے ملاقات کی،ترجمان الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق نگران وزیراعلی خیبر پختونخوا نے الیکشن کمیشن سیکریٹریٹ اسلام آباد میں چیف الیکشن…

عام انتخابات کے 8 فروری کو انعقاد پر شکوک وشبہات نہیں ہونے چاہئیں، 9 مئی کے بعد ریاستی جبر کاکوئی…

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ 8 فروری کو عام انتخابات کے انعقاد پر شکوک وشبہات نہیں ہونے چاہئیں، 9 مئی کے بعد ریاستی جبر کاکوئی ثبوت سامنے نہیں آیا، یہ محض الزام ہے، محدودمینڈیٹ میں رہتے ہوئے نگران حکومت قومی معیشت بہتر بنانے…

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا پولیو کیسز پر تشویش کا اظہار، انسداد پولیو کے لیے ہنگامی پلان تیار…

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے ملک میں پولیو کیسز پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ہمارے لیے لمحہ فکریہ ہے کہ پوری دنیا سے پولیو کا خاتمہ ہو چکا ہے لیکن پاکستان اور افغانستان میں یہ وائرس اب بھی موجود ہے ، انسداد پولیو کے حوالے سے…

ہم آئین،پارلیمان اور جمہوریت کا فروغ چاہتے ہیں،راجہ پرویز اشرف

سابق وزیر اعظم اور اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے ساہیوال میں ضلعی صدر ذکی چوہدری کے ڈیرے پر پارٹی راہنماوں اور کارکنان سے ملاقات کی اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم آئین،پارلیمان اور جمہوریت کا فروغ چاہتے ہیں، میرا تمام لوگوں…

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی سربراہی میں سینیٹرز کا وفد بغداد پہنچ گیا

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی سربراہی میں سینیٹرز پر مشتمل وفد عراق کے دارالحکومت بغداد پہنچ گیا ہے ۔ عراقی وزارت خارجہ کے انڈر سیکرٹری محمد حسین محمد بحرالعلوم اور عراقی پارلیمنٹ کے سینئر حکام نے وفد کا پرتپاک استقبال کیا۔ سینیٹ آف…

جیا بچن میڈیا پر برس پڑیں، ویڈیو وائرل

ممبئی: میگا اسٹار شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان کی پہلی فلم ‘دی آرچیز’ کے پریمیئر کے موقع پر بالی ووڈ کے سینیئر اداکار امیتابھ بچن کی اہلیہ و اداکارہ جیا بچن میڈیا کے نمائندوں پر برس پڑیں۔ گزشتہ روز ممبئی میں بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی…

ایکشن تھرلر فلم ‘انیمل’ میں سیف علی خان کا کردار کیا؟

بالی ووڈ اسٹار رنبیر کپور کی ایکشن تھرلر فلم ‘انیمل’ سے متعلق یہ خبر سامنے آئی ہے کہ فلم کی شوٹنگ اداکار سیف علی خان کی حویلی میں ہوئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم ‘انیمل’ میں وجے سنگھ (رنبیر کپور) کے اہلخانہ یعنی انیل کپور، جس حویلی میں…

ابوظہبی ٹی ٹین کرکٹ ٹورنامنٹ میں( کل )جمعرات کو مزید 3میچزکا فیصلہ ہوگا

امارات کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام کرکٹ کے تیز ترین فارمیٹ ابوظہبی ٹی ٹین ٹورنامنٹ کے ساتویں ایڈیشن میں( کل)جمعرات کو مزید 6 ٹیمیں ایک دوسرے کے خلاف نبرد آزما ہوں گی۔ پہلا میچ بنگلہ ٹائیگرز اور چنائی بریوز کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا،…

نسیم شاہ کانیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ری ہبلیٹیشن کے آخری مرحلے کا آغاز

سٹار پاکستانی فاسٹ بائولر نسیم شاہ نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ری ہبلیٹیشن کے آخری مرحلے کا آغاز کر دیا ہے۔پی سی بی کے ترجمان کے مطابق نسیم شاہ ستمبر میں ایشیا کپ کے دوران زخمی ہوگئے تھے جس کے بعد ان کی برطانیہ میں سرجری ہوئی تھی۔ سرجری…

دنیا کے پہلے فورتھ جنریشن ٹیکنالوجی کے حامل جوہری پاور پلانٹ نے کام شروع کر دیا

دنیا کا پہلے فورتھ جنریشن ٹیکنالوجی کے حامل جوہری پاور پلانٹ نےباضابطہ طور کام شروع کر دیا ہے۔خبررساں ادارے سنہوا نیشنل انرجی ایڈمنسٹریشن اور چائنا ہوانینگ گروپ کے بیان کے حوالے سے بتایا ہے کہ دنیا کا پہلا فورتھ جنریشن کا جوہری پاور پلانٹ،…