Daily Archives

December 4, 2023

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کوپ ۔28 میں شرکت کے بعد وطن واپس روانہ

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اقوام متحدہ کی اٹھائیسویں کانفرنس آف پارٹیز میں شرکت کے بعد وطن واپس روانہ ہوگئے۔ پیر کووزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دوبئی کے المکتوم بین الاقوامی ہوائی اڈے پر متحدہ عرب امارات کی…

’’چین پاکستان دوستی ہسپتال‘‘ اور سمندری پانی کو قابل استعمال بنانے کے پلانٹ سمیت سی پیک منصوبوں سے…

:نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے پاک چین دوستی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ’’ چین پاکستان دوستی ہسپتال‘‘ اور سمندری پانی کو قابل استعمال بنانے کے پلانٹ سمیت سی پیک منصوبوں سے گوادر میں ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوگا، گوادر میں کئی سالوں سے پینے…

سی پیک اور گوادر پورٹ کا پاکستان کے مستقبل کے معاشی منظرنامے میں نہایت اہم کردار ہے، صادق سنجرانی

چیئرمین سینیٹ سینیٹر صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ سی پیک اور گوادر پورٹ کا پاکستان کے مستقبل کے معاشی منظرنامے میں نہایت اہم کردار ہے، معاشی ترقی میں کاروباری برادری کلیدی حیثیت کی حامل ہے، پائیدار اقتصادی ترقی کے لیے سازگار ماحول کی ضرورت ہے۔…

سندھ صدیوں سے کثیر اللسانی، کثیر المذہبی اور کثیر النسلی اکائی رہا ہے، سندھ کا تنوع اس کی کمزوری…

:نگراں وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی نے سندھ کلچرل ڈے کے موقع پر پاکستان بالخصوص سندھ کے عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ صدیوں سے کثیر اللسانی، کثیر المذہبی اور کثیر النسلی اکائی رہا ہے، سندھ ایک…

متحدہ عرب امارات کے سرمایہ کار پاکستان میں سرمایہ کاری کےنئے مواقع سے استفادہ کریں ،نگران وزیراعظم…

:نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات مڈل ایسٹ نارتھ افریقہ ریجن میں سب سے بڑے تجارتی شراکت دار ہیں اور ان کی سالانہ اوسط تجارت کا حجم 9 ارب ڈالر ہے ، متحدہ عرب امارات کے سرمایہ کار پاکستان میں سرمایہ…

کرن اشفاق کے دوسرے شوہرپی پی رہنما اور کرکٹر نکلے، تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور: سال 2018 میں معروف اداکار و میزبان عمران اشرف سے شادی کرکے شہرت پانے والی کرن اشفاق کے دوسرے شوہر حمزہ علی چوہدری کے پیشے سے متعلق تفصیلات سامنے آگئیں۔ سال 2022 میں عمران اشرف سے طلاق لینے کے بعد، اب کرن اشفاق دوسری بار رشتہ ازدواج…

“میری موت کی خبر نے سجاد علی کو پریشان کردیا تھا”؛ اسما عباس

کراچی: شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ اسما عباس نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کے انتقال کی خبر نے گلوکار سجاد علی کو پریشان کردیا تھا جس کے بعد گلوکار نے فون کرکے اُن سے خیریت دریافت کی تھی۔ اسما عباس نے حال ہی میں مزاحیہ پروگرام ’ہنسنا منع ہے‘…

پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے دوکوچز آسٹریلین کھلاڑیوں اور کو اعلیٰ معیار کی تربیت دینے کےلئے آسٹریلیا…

پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے دوکوچز آسٹریلین کھلاڑیوں اور کوچز کو جدید اور اعلیٰ معیار کی تربیت کےلئے آسٹریلین بلائنڈ کرکٹ کونسل کی دعوت پر آسٹریلیا پہنچ چکے ہیں جہاں پر وہ آسٹریلیا کے بلائنڈ کھلاڑیوں اور کوچز کو تربیت دے رہے ہیں۔ پاکستان…

ابوظہبی ٹی ٹین کرکٹ ٹورنامنٹ میں کل 3میچوں کا فیصلہ ہوگا

:امارات کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام کرکٹ کے تیز ترین فارمیٹ ابوظہبی ٹی ٹین ٹورنامنٹ کے ساتویں ایڈیشن میں( کل)منگل کو مزید 6 ٹیمیں ایک دوسرے کے خلاف نبرد آزما ہوں گی۔ پہلا میچ بنگلہ ٹائیگرز اور موریس ویل سیمپ آرمی کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے…

بین الاقوامی برادری غیر معمولی تبدیلیوں کے پس منظر میں یکجہتی اور بین الاقوامی تعاون کو مضبوط بنائے،…

:چین نے کہا ہے کہ بین الاقوامی برادری کو عالمی سطح پر غیر معمولی تبدیلیوں کے پس منظر میں یکجہتی اور بین الاقوامی تعاون کو مضبوط بنانا چاہیئے۔ روسی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی صدر شی جن پنگ نے صوبہ گوانگ ڈونگ کے شہر گوانگ زہو میں…