Daily Archives

December 15, 2023

کشمیر کبھی بھارت کا حصہ تھا،نہ ہے اور نہ کبھی ہوگا،بھارتی سپریم کورٹ کے 4 بونے بیٹھ کر کشمیریوں کی…

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ کشمیر کبھی بھارت کا حصہ تھا،نہ ہے اور نہ کبھی ہوگا، بھارتی سپریم کورٹ کے 4 بونے بیٹھ کر کشمیریوں کی تحریک آزادی کو ختم نہیں کر سکتے، ہم ایسے فیصلوں اور ایسے قوانین کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں جس…

دورہ امریکہ ، آرمی چیف کی امریکی حکومتی وعسکری حکام سے ملاقاتیں، دوطرفہ دلچسپی، عالمی و علاقائی…

پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے دورہ امریکہ کے دوران امریکہ کے حکومتی اور فوجی حکام سے ملاقاتیں کیں جس میں دوطرفہ دلچسپی کے امور، عالمی اور علاقائی سلامتی اور جاری تنازعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں فریقوں نے مشترکہ مفادات کے…

نگران وزیرِ اعظم کی ٹانک اور خیبر میں پولیس لائنز اور فرنٹیئر کور کی مشترکہ چیک پوسٹ پر دہشتگرد…

نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کا کڑ نے ٹانک، ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس لائنز اور ضلع خیبر میں پولیس اور فرنٹیئر کور کی مشترکہ چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ جمعہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان کے مطاق نگران…

وزارت مذہبی امور کو ریگولر اور سپانسر شپ حج سکیم کے تحت 56 ہزار 724 درخواستیں موصول

وزارت مذہبی امور کو ریگولر اور سپانسر شپ حج سکیم کے تحت مجموعی طور پر 56 ہزار 724 درخواستیں موصول ہوئی ہیں، حج درخواستیں 22 دسمبر تک قومی بینکوں کی مجاز شاخوں میں جمع کرائی جا سکیں گی۔ جمعہ کو وزارت مذہبی امور کی طر ف سے فراہم کئے گئے…

جموں وکشمیر کا تنازعہ کی حیثیت بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ ہے، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان…

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نےآزادجموں کشمیر کے تمام مسائل کے حل کی یقین دہانی کرواتےہوئے کہا ہے کہ جموں وکشمیر کا تنازعہ کی حیثیت بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ ہے، بھارت اپنے غاصبانہ ہتھکنڈوں سے راہ فرار اختیار نہیں کر سکتا،آزاد جموں و…

سنی دیول کا اپنی نشے میں دھت وائرل ویڈیو پر ردعمل

ممبئی: بالی ووڈ اسٹار سنی دیول نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اپنی اُس ویڈیو کے پیچھے کی کہانی بتا دی جس کے حوالے سے کہا جارہا تھا کہ اداکار نے نشہ کیا ہوا ہے۔ گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر سنی دیول کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں وہ ممبئی…

“غزہ کے حالات دیکھ کر اسلام کے قریب آئی ہوں”، اُشنا شاہ کا انکشاف

سوشل میڈیا پر معصوم فلسطینیوں کی آواز بننے والی پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اُشنا شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ وہ غزہ کے حالات دیکھ کر اسلام کے مزید قریب ہوگئی ہیں، اب قرآن پاک کو ترجمے کے ساتھ بھی پڑھ رہی ہیں۔ اُشنا شاہ نے حال ہی…

نیوزی لینڈ ویمنز نے پاکستان ویمنز کو ڈے میچ میں ایک وکٹ سے ہرا کر سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری…

نیوزی لینڈ ویمنز نے پاکستان ویمنز کو دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں سخت مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ میڈی گرین نے 83 رنز کی عمدہ اننگز کھیل کر اپنی ٹیم کی فتح میں اہم…

نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے کرکٹ میچ 17 دسمبر کو کھیلا جائے گا

نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 17دسمبر کو یونیورسٹی اوول،ڈونیڈن میں کھیلا جائے گا۔ بنگلہ دیش کی مینز کرکٹ ٹیم ان دونوں نیوزی لینڈ کے دورہ پر ہے اور وہ اپنے دورہ…

چین میں اے آئی کے استعمال سے مر جانے والوں کی آوازیں اور چہرے کلون کروانے کا رواج

چین میں لوگ میں تیزی سے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کو استعمال کرتے ہوئے اپنے مر جانے والے پیاروں کی آوازوں اور چہروں کو کلون کروانے کا رواج بڑھ رہا ہے جس سے وہ انہیں دوبارہ اپنے سامنے محسوس کر سکتے ہیں ۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی…