Daily Archives

December 21, 2023

اقوام متحدہ پاکستان کے خلاف ٹی ٹی پی کے سرحد پار حملوں میں جدید ہتھیاروں کے استعمال کی تحقیقات کرائے…

پاکستان نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس بات کی تحقیقات کرائے کہ کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی جانب سے پاکستان کے خلاف سرحد پارحملوں میں استعمال ہونے والے جدید ہتھیار کیسے حاصل کیے ۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے…

ملک میں مسیحیوں سمیت تمام اقلیتوں کو اسلامی تعلیمات، قائداعظم کے فرمودات اور آئین پاکستان کے مطابق…

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں امن اور بین المذاہب ہم آہنگی کےلئے بھرپور کوششوں کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں مسیحیوں سمیت تمام اقلیتوں کو اسلامی تعلیمات، قائداعظم محمد علی جناح کے فرمودات اور آئین…

پاکستان میں تقریبا ً 2 کروڑ 80 لاکھ سکول سے باہر بچوں کو تعلیم دینے کیلئے مساجد کے ساتھ مل کر مشترکہ…

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان میں تقریبا ً 2 کروڑ 80 لاکھ بچے سکول سے باہر ہیں جنہیں تعلیم دینے کیلئے مساجد کے ساتھ مل کر مشترکہ کوششیں کرنا ہوں گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کو یہاں ایوان صدر میں مساجد کے تعلیم کے…

یوتھ پروگرام کے تحت قرضہ جات کی تقسیم میں انتہائی ذمہ داری اور احتیاط سے کام لیا جائے،نگران وزیراعظم…

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ نوجوان قوم کا مستقبل ہیں،نوجوانوں کی فلاح و بہبود حکومت کی اولین ترجیح ہے،یوتھ پروگرام کے تحت قرضہ جات کی تقسیم میں انتہائی ذمہ داری اور احتیاط سے کام لیا جائے۔ وزیر اعظم آفس میڈیا ونگ سے جاری…

بلو چستان میں عام انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی وصول اور جمع کرنے کا سلسلہ جاری

:کو ئٹہ سمیت بلو چستان بھر میں عام انتخابات کے سلسلے میں کاغذات نامزدگی وصول اور جمع کرنے کا سلسلہ جاری ہے ۔جمعرات کو ترجمان بلوچستان الیکشن کمیشن کے مطابق کو ئٹہ کی تین قومی اور 9صوبائی اسمبلی کی سیٹوں کے لئے 700سے زائد امیداروں نے کاغذات…

پیار اور محبت صرف فلمی کہانیوں تک محدود ہیں، سونیا حسین

لاہور: پاکستانی اداکارہ سونیا حسین نے کہا ہے کہ پیار اور محبت صرف فلمی کہانیوں تک محدود ہیں۔ اداکارہ نے عمران اشرف کے ٹی وی شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنے شوبز کیریئر کی جدوجہد اور زندگی کے اہم مراحل کے متعلق بات چیت کی۔ عمران اشرف نے…

کاجول کی بیٹی بھی بالی ووڈ میں ڈیبیو کرنیوالی ہیں؟ اجے دیوگن نے بتادیا

ممبئی: ماضی میں بالی ووڈ کو سُپر ہٹ ایکشن فلمیں دینے والے اسٹار اجے دیوگن نے اپنی بیٹی نیسا دیوگن کے بالی ووڈ میں قدم رکھنے کے حوالے سے بتا دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اجے دیوگن نے حال ہی میں فلمساز کرن جوہر کے مقبول ترین شو “کافی وِد کرن”…

کھیل کی خبریں سڈنی سکسرز اور ایڈیلیڈ سٹرائیکرز کی ٹیمیں مینزبگ بیش لیگ کے گیارہویں میچ میں (کل) پنجہ…

کرکٹ آسٹریلیا (سی اے )کے زیر اہتمام مینز بگ بیش لیگ کا 13 واں ایڈیشن آسٹریلیا میں جاری ہے جس میں شائقین کرکٹ کوسخت اور کانٹے دار مقابلے دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ لیگ میں کل(جمعہ کو )ایک میچ کا فیصلہ ہوگا۔ لیگ کا گیارہواں میچ سڈنی سکسرز اور…

کارپوریٹ چیلنج کپ ، رائونڈ میچز میں نیٹ سول ، آئی پی سی ،سی بی ایس، ڈسکون کی کامیابی

کارپوریٹ چیلنج کرکٹ کپ کے پانچویں ایڈیشن میں مزید چار میچز کا فیصلہ ہو گیا۔ماڈل ٹائون وائٹس کرکٹ گرائونڈ میں کھیلے گئے پہلے میچ میں نیٹ سول نے سروس کی ٹیم کو پچھاڑ دیا۔ سروس کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے20 اوور میں 167 رنز بنائے۔نیٹ سول کی…

مکہ مکرمہ میں بارشیں، مسجد الحرام کے قریب واقع ’جبل النور ‘سرسبز ہوگیا

مکہ مکرمہ میں گزشتہ دنوں ہونے والی مسلسل بارش کے بعد مسجد الحرام سے 4 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع جبل النور سرسبز ہوگیا ہے۔ سعودی اخبار اردو نیوز کی رپورٹ کے مطابق معتدل موسم اور سبزے کی وجہ سے زائرین کی بڑی تعداد جبل النور کا رخ کر رہی ہے۔…