چینی قوم کی جدید تہذیب کی تعمیر میں سرگرمی سے تجربات کئے جائیں، شی جن پنگ
:کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، چینی صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پنگ نے کہا ہے کہ چینی قوم کی جدید تہذیب کی تعمیر میں سرگرمی سے تجربات کئے جائیں ۔
چینی نشر یاتی ادارے کے مطا بق شنگھائی میں دریائے…
