Daily Archives

December 14, 2023

بھارت کے غیر قانونی اقدامات سے کشمیریوں کی جدوجہد آزادی متزلزل نہیں،مضبوط تر ہو گی،نگران وزیر اعظم…

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہاہے کہ بھارت کے غیر قانونی اقدامات سے کشمیریوں کی جدوجہد آزادی متزلزل نہیں ہو گی بلکہ اور مضبوط ہو گی،پاکستانیوں کے دل اپنے کشمیری بہنوں اور بھائیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔ وزیراعظم آفس کےمیڈیا ونگ سے جاری…

قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد نے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ جمعرات کو جاری نوٹیفکیشن کے مطابق قائداعظم یونیورسٹی 26 دسمبرسے یکم جنوری 2024 تک موسم سرما کی تعطیلات کی وجہ سے بند رہے گی۔ یونیورسٹی 2 جنوری 2024 کو دوبارہ کام…

الیکشن کمیشن نےلاہور ہائیکورٹ کے حکم کے مطابق ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز اور ریٹرننگ آفیسرز کی ٹریننگ روک…

الیکشن کمیشن آف پاکستان نےلاہور ہائیکورٹ کے حکم کے مطابق ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز اور ریٹرننگ آفیسرز کی جاری ٹریننگ کو روک دیا ہے ۔ جمعرات کو ترجمان الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے حکم کے مطابق الیکشن کمیشن کی طرف…

پاکستان آبادی اور ترقی کے تھائی لینڈ کانفرنس کے ایجنڈا سے پوری طرح متفق اور اس پر عملدرآمد کیلئے…

نگران وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات محمد سمیع سعید نے کہا ہے کہ پاکستان آبادی اور ترقی کے تھائی لینڈ کانفرنس کے ایجنڈا سے پوری طرح متفق اور اس پر عملدرآمد کیلئے پرعزم ہے، پائیڈ اور اقوام متحدہ کے بہبود آبادی کے ادارہ یو این…

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نجکاری کمیشن (ترمیمی) آرڈیننس 2023 جاری کردیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نجکاری کمیشن (ترمیمی) آرڈیننس 2023 جاری کردیا۔ آرڈیننس کا مقصد نجکاری معاملات میں غیر ضروری تاخیر ختم کرنا، مسائل حل کرنا، قانون اور انصاف کے اصولوں پر عملدرآمد یقینی بنانا ہے۔ ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق…

‘سوٹ بوٹ پہن کر ہوجاوْ تیار’، “ڈنکی” کے نئے پوسٹر کیساتھ شاہ رخ کی فینز کو…

ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنی نئی میگا فلم “ڈنکی” کی ریلیز سے 7 دن قبل نیا پوسٹر جاری کرتے ہوئے دُنیا بھر میں موجود اپنے مداحوں کو فلم دیکھنے آنے کی دعوت دی ہے۔ شاہ رخ خان کی فلم “ڈنکی” کی ریلیز میں صرف 7 دن باقی ہیں، ایسے میں…

“کبھی خوشی کبھی غم” میں شاہ رخ خان کے بیٹے آریان نے کونسا کردار ادا کیا تھا؟

ممبئی: بالی ووڈ کی مشہورِ زمانہ فلم “کبھی خوشی کبھی غم” کی ریلیز کو 22 برس ہوگئے ہیں لیکن یہ فلم اور اس کے گانے آج بھی لاکھوں لوگوں کے دلوں پر راج کرتے ہیں۔ فلمساز کرن جوہر کی ہدایتکاری میں بننے والی سُپر ہٹ فلم “کبھی خوشی کبھی غم” سال…

ڈیوڈ وارنر کی پاکستان کےخلاف پرتھ ٹیسٹ میں کیریئر کی 26 ویں سنچری

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز اوپننگ بلے باز ڈیوڈ وارنر نے پاکستان کے خلاف شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے ٹیسٹ کیریئر کی 26ویں سنچری جڑ دی۔ جمعرات کو پرتھ سٹیڈیم ، پرتھ میں کھیلے جارہے تین میچوں کی سیریز کے ابتدائی ٹیسٹ میچ میں…

پرتھ ٹیسٹ، آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف پہلی اننگز میں 5وکٹوں کے نقصان پر 346 رنز بنا لئے

آسٹریلیا نے ڈیوڈ وارنر کی شاندار سنچری کی بدولت پاکستان کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے ابتدائی میچ کے پہلے روز کھیل کے اختتام پر 5 وکٹوں کے نقصان پر 346 رنز بنا لئے ، اوپنر ڈیوڈ وارنر نے عثمان خواجہ کے ساتھ ملکر پہلی وکٹ پر 126قیمتی…

چین،انسانی اعضاء کے عطیہ اور پیوند کاری سے متعلق قوانین کے نفاذ کی توثیق

چینی وزیر اعظم لی چیانگ نے انسانی اعضاء کے عطیہ اور پیوند کاری سے متعلق قوانین کے نفاذ کے لیے ریاستی کونسل کے حکم نامے پر دستخط کر دیئے جو یکم مئی 2024 سے نافذ العمل ہوں گے۔ چین کی حکومت نے بدلتے ہوئے حالات کے تقاضوں کو پورا کرنے اور مقصد…